Digiskills – Batch 10 Enrollment Date Announced

Subscribe to our Channel Digiskills – Batch 10 Enrollment Date Announced | GTECH TV ڈیجی سکلز ٹریننگ پروگرام 03 جنوری ، 2021 بروز جمعہ ، دن 11 بجے کو بیچ – 10 کے لئے انرولمنٹ کا آغاز کرے گا۔ اس بیچ میں کل 230،000 نشستوں کے علاوه بلوچستان کے ٹرینیوں کے لئے 20،000 مخصوص نشستیں دستیاب ہوں گی جن کی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر!انرولمنٹ کی جائی گی۔ براه کرم دستیاب نشستیں ختم ہونے سے پہلے انرولمنٹ ضرور کریں اگر آپ ہمارے وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو کر…

Read More