Digiskills – Batch 9 Enrollment Date Announced

Digiskills – Batch 09 Enrollment Date Announced | GTECH TV

 

ڈیجی سکلز ٹریننگ پروگرام 01 جنوری ، 2021 بروز جمعہ ، دن 11 بجے کو بیچ – 09 کے لئے انرولمنٹ کا آغاز کرے گا۔

اس بیچ میں کل 230،000 نشستوں کے علاوه بلوچستان کے ٹرینیوں کے لئے 20،000 مخصوص نشستیں دستیاب ہوں گی جن کی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر
!انرولمنٹ کی جائی گی۔ براه کرم دستیاب نشستیں ختم ہونے سے پہلے انرولمنٹ ضرور کریں
انرولمنٹ 30 جنوری ، 2021 تک جاری رہیں گے۔ تاہم ، اگر اس تاریخ سے پہلے کل مختص نشستیں مکمل ہو گئیں تو انرولمنٹ بند کر دی جائے گی ، اور کوئی اضافی
نشست فراہم نہیں کی جائے گی۔ ڈیجی سکلز ڈاٹ پی کے ذریعہ پیش کرده 10 کورسز کی فہرست میں سے ایک بار میں صرف 2 کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

نئے رجسٹرڈ ٹرینیوں کے لئے فری لانس کورس میں داخلہ لینا لازمی ہے۔ وه اپنی پسند کا دوسرا کوئی بھی کورس منتخب کرسکتے ہیں۔ پچھلے بیجوں کے تربیت یافتہ طلبہ اگلے کسی بھی 2 کورسز میں داخلے کے اہل ہیں۔

!۔انشاءلله بیچ 09 کا آغاز پیر 01 فروری 2021 کو ہوگا
یکم فروری 2021 کو آپ ہمارے لرننگ مینجمنٹ سسٹم (ایل ایم ایس) پر پہلے ہفتے کے لرننگ مواد کو دن گیاره بجے کے بعد دیکھ سکیں گے۔

اگر آپ ہمارے وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو کر ڈیجی سکلز سے متعلق تمام اپڈیٹس اور ہیلپنگ مٹیریل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پرکلک کر کے جوائن کر لیں

For More Updates Subscribe to My Youtube Channel

Related posts