Digiskills – Batch 10 Enrollment Date Announced

Digiskills – Batch 10 Enrollment Date Announced | GTECH TV

ڈیجی سکلز ٹریننگ پروگرام 03 جنوری ، 2021 بروز جمعہ ، دن 11 بجے کو بیچ – 10 کے لئے انرولمنٹ کا آغاز کرے گا۔

اس بیچ میں کل 230،000 نشستوں کے علاوه بلوچستان کے ٹرینیوں کے لئے 20،000 مخصوص نشستیں دستیاب ہوں گی جن کی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر
!انرولمنٹ کی جائی گی۔ براه کرم دستیاب نشستیں ختم ہونے سے پہلے انرولمنٹ ضرور کریں

اگر آپ ہمارے وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو کر ڈیجی سکلز سے متعلق تمام اپڈیٹس اور ہیلپنگ مٹیریل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پرکلک کر کے جوائن کر لیں

For More Updates Subscribe to My Youtube Channel

Related posts