Digiskills – Batch 9 Enrollment Date Announced

Subscribe to our Channel Digiskills – Batch 09 Enrollment Date Announced | GTECH TV   ڈیجی سکلز ٹریننگ پروگرام 01 جنوری ، 2021 بروز جمعہ ، دن 11 بجے کو بیچ – 09 کے لئے انرولمنٹ کا آغاز کرے گا۔ اس بیچ میں کل 230،000 نشستوں کے علاوه بلوچستان کے ٹرینیوں کے لئے 20،000 مخصوص نشستیں دستیاب ہوں گی جن کی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر!انرولمنٹ کی جائی گی۔ براه کرم دستیاب نشستیں ختم ہونے سے پہلے انرولمنٹ ضرور کریںانرولمنٹ 30 جنوری ، 2021 تک جاری رہیں گے۔ تاہم…

Read More